10منشیات فروش گرفتار‘ بھاری مقدار منشیات اور شراب برامد

May 27, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے حسن پروانہ کالونی سے ملزم امن سے60لیٹرشراب،بوسن روڑ سے ملزم فیاض سے25لیٹرشراب،حامدنگر سے ملزم مجاہدسے10لیٹرشراب،اللہ شافی چوک سےملزم اظہر سے5لیٹرشراب،باٹا چوک سے ملزم عرفان سے10لیٹرشراب،محلہ حیدرپورہ سےملزمان نزیراحمد،اکبر،اصغرسے510لیٹرالکوحل،علی والہ چوک سے ملزم قاسم سے1460گرام چرس،ملتانی گیٹ سے ملزم کامران سے120گرام چرس برآمدکرکےمقدمات درج کرلئےہیں۔