ڈاکٹر محمد اظہر جوئیہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

May 27, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ڈینٹل کالج کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر قیصر جوئیہ، سابق کسٹم آفیسر منظر عباس جوئیہ کے بھائی ڈاکٹر محمد اظہر جوئیہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی گزشتہ روز ہوئی ،جس میںسیاسی، سماجی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آغا عمران نے خصوصی دعا کرائی۔