ایس بی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

May 30, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آشکار داور کے چچا مظفر حسین حمیدی جمعے کی شب انتقال کر گئے مرحوم کورونا وائرس میں مبتلا تھے آشکار د اورنےتمام ساتھیوں سے گزارش کی ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے