عاطف چوہدری کے گھر پرفائرنگ کرنیوالوں کے خلا ف پولیس کارروائی کرے،قمرکائرہ،چوہدری منظور

May 30, 2020

لاہور (سپیشل رپورٹر ) پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ 3 کے صدر عاطف چودھری کی رہائش گاہ پر دوسری مرتبہ فائرنگ کی گئی ۔پیپلز پارٹی پنجاب کےصدر قمر زمان کائرہ، چودھری منظور احمد، چودھری اسلم گل، ملک عثمان نےکہا کہ عاطف چودھری کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنیوالےملزم گرفتار کئے جائیں ۔ کارروائی نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی احتجاج کا اعلان کردے گی ۔