سول اسپتال، ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

May 31, 2020

سول اسپتال، ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال میں گزشتہ شب ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔گذشتہ شب کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریض کی میّت لے جانے پر بعضافراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی۔