ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینےوالاملزم گرفتار

June 02, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس کو ملزم امجد نے15اطلاع دی کہ کار سوار افراد مجھ سے سپرے چھین کر فرار ہوگئے،پولیس نےموقع پر پہنچ کر معاملہ کی چھان بین کی تو واقع سےمتعلق کوئی تصدیق نہیں ہوسکی،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔