آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈی جی پی آر کاہنگامی اجلاس کل ہوگا

June 03, 2020

کوئٹہ(پ ر) آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ا یشن محکمہ تعلقات عامہ کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس 4 جون جمعرات بارہ بجے محکمہ ہذاکے کانفرنس روم میں طلب کیا گیا ہے جس میں ملازمین کے لیے رسک الاؤنس سے متعلق بات چیت کی جائے گی تمام افسران اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔