کورونا وائرس خصیوں میں انفیکشن کیے بغیر انہیں متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

June 04, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) چین اور امریکا کے محقیقین نے مشترکہ تحقیق میں اس بات کا سراغ لگایا ہے کہ کورونا وائرس خصیوں میں انفیکشن کیے بغیر انہیں متاثر کرسکتا ہے۔ تاہم، ان کا کہنا تھا کہ یہ جنسی طور پر منتقل ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔