مصوری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہےہیں، ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل

June 05, 2020

لاہور (شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام16ویں سالانہ ینگ آرٹسٹ نمائش کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانو ں کی حوصلہ افزائی انکے روشن مستقبل کی ضامن ہوگی، الحمرا مصوری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہا ہے،ینگ آرٹسٹوں کی نمائش کا انعقاد الحمرا کا احسن اقدام ہے ۔