امجد صابری قتل کیس میں ملزمان کے دیگر مقدمات کی سماعت ملتوی

June 06, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے امجد صابری قتل کیس میں سزائے موت پانے والے دوملزمان کے خلاف دیگر مقد مات کی سما عت گیارہ جون تک کے لئے ملتوی کردی. جمعہ کے روز فا ضل عدالت نے ا مام بار گاہ،مجلس کے دوران بم دھماکہ، وکیل اور ڈاکٹر وں کے قتل کے مقد مات کی سماعت کی. اس موقع پر سزائے موت پا نے والے سزا یافتہ کالعدم تنظیم کے دو نوں دہشت گردوں اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔