پٹرول،ڈیزل کی کوئی قلت نہیں‘ڈپٹی کمشنر

June 06, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے کہا ہے کہ ضلع ملتان میں پٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں،تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے ایریاز میں پڑتال کرکے ایندھن کی دستیابی کی رپورٹ دی ہے،شہری سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے سے اجتناب کریں۔