• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوپنڈ کے مکینوں کا پینے کے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) گنجان آبادی والے علاقے نیوپنڈ کے مکینوں نے پینے کے پانی کی عدم فراہمی پر محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں شامل مسماۃ کلثوم، عبدالجبار، وسیم ودیگر نے الزام عائد کیا کہ کئی دن سے علاقے میں پانی کی سپلائی معطل ہے، متعلقہ محکموں کے افسران کو شکایات کی گئیں مگر کوئی ازالہ نہیں کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین