کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

June 27, 2020

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی اور تیز بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوںملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر اور صدر کے اطراف میں ہلکی اور تیز بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

بوندا باندی کے باعث گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے، بوندا باندی سے سڑکیں گیلی ہونے کے باعث ان پر پھسلن ہوگئی جس کے نتیجے میںمتعدد موٹر سائیکل سوارحادثات کا بھی شکار ہوئے۔