حکیم مسلم رضا عابدی کا سوئم آج ہوگا

July 02, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے سیکر ٹری مالیات حکیم مسلم رضا عابدی کا سوئم جمعرات 2جولائی کو شام 4بجے امام بارگاہ دربار حسینی ملیر میں منعقد ہوگا،دریں اثناء شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔