سیکرٹریٹ ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال

July 02, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر پنجاب سول سیکرٹریٹ کےسرکاری ملازمین نےاحتجاج کیا۔ جو تقریبا دو گھنٹے تک جاری رہا۔