حکومت کے کنٹرول میں کوئی ادارہ نہیں، عبدالوحید یونس

July 06, 2020

کراچی(پ ر)شہری حقوق کمیٹی کے چیئرمین عبدالوحید یونس نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی والوںکا جینا دوبھرہوگیا ہے اور دوسری طرف اووربلوں کی بھرمارہے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہوجائیگا لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے کنٹرول میں کوئی بھی ادارہ نہیں ہے ۔