شجاع آباد کے ہونہار طالبعلم نے چین سے پی ایچ ڈی ڈگری مکمل کرلی

July 07, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم محمد فہیم عادل نے چین کی ژی جنگ یونیورسٹی سے شعبہ ایگری کلچرل میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے۔مذکورہ طالبعلم اسلام آباد کی پیر گولڑہ شریف یونیورسٹی سے شعبہ زراعت میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کیلئے چین گیا تھا ۔