مفتی احمد علی کے چچا انتقال کرگئے

July 08, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی )جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاذ الحدیث مولانا مفتی احمد علی کے چچا عبدالخالق انتقال کر گئے نماز جنازہ مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے پڑھائی ۔