لاہور(خصوصی رپورٹر) چینی کی مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے 323 انسپکشنز کی گئیں، 60 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور 14 ایف آئی آرز کا اندراج کروایا گیا اور 14 افراد کو حراست میں لیا گیا۔جبکہ 76 ہزار 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔