کوچ الٹنے سے 2خواتین سمیت 6 افراد زخمی

July 10, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ نمبر 2 جلی ہوئی فیکٹری کےنزدیک تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں2خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔