ہاکی عالمی مقابلے ستمبر سے بحال

July 10, 2020

ہاکی عالمی مقابلے ستمبر سے بحال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے عالمی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ جو ایک سال کے لئے ملتوی کردی گئی تھی ستمبر میں بحال ہوجائے گی۔