بجلی بند رہے گی

July 10, 2020

پشاور(نیوز ڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 جولائی صبح سے بجلی کی فراہمی 12 جولائی صبح بجے8 سے دوپہر12 بجے تک بند رہے گی ۔ 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15,13,11 جولائی صبح7 بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی ۔ 132کے وی مانسہرہ -بالا کوٹ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 11 جولائی صبح9 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی۔ جس کی وجہ سے 132 کے وی مانسہرہ, بالاکوٹ, مظفرآباد, نوسیری, رام پورہ, ہٹیاں گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔132 کے وی پینڈی روڈ کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13,12,10 جولائی صبح7بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی۔