علامہ صلاح الدین یوسف کے انتقال پر مولانا عبدالرحمٰن سلفی و دیگر کی تعزیت

July 14, 2020

کراچی(پ ر)محقق و بزرگ عالم دین، سابق مشیر وفاقی شرعی عدالت علامہ حافظ صلاح الدین یوسف کے انتقال پر امیر جماعت غربائے اہلحدیث مولانا عبدالرحمٰن سلفی،مولانا محمود احمد حسن، مولانا پروفیسر حافظ محمد سلفی،مو لانا عبدالعزیز نورستانی، ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی،عمران احمد سلفی و دیگر نے اظہار تعزیت اورعلامہ کی دینی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔