مشرفی مرتضیٰ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

July 15, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا لیکن ان کی اہلیہ بدستور کورونا میں مبتلا ہیں ان کا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آیا ہے۔