کورونا وائرس، دبئی میں 1200 افراد نے زیادہ رقم کمائی

July 15, 2020

دبئی ( سبط عارف ) ساحلی علاقے سے تعلق رکھنے والے1200سے زائد انجینئرز اور تعمیرات سے منسلک افراد نے دبئی میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اضافی رقم کمائی، یہ بات مین میڈ آئی لینڈ کے چیرمین نے بتائی۔ان کا کہنا تھا ایک طرف کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔