کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت، حکومت کو نوٹس جاری

July 15, 2020

اسلام آبا(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔