انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت مشکل

July 16, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل کے مطابق موجودہ صورتحال میں انگلینڈ کا بھارت آنا ممکن نہیں لگ رہا، انگلینڈ ٹیم اب اگلے سال بھارت آکر کھیل سکتی ہے۔