اسکوبا ڈائیور کی عجیب جسامت کی مچھلی کے انتہائی قریب پیراکی

July 22, 2020


بلیز میں ایک اسکوبا ڈائیور ایک عجیب جسامت کی مچھلی کے انتہائی قریب پیراکی کرتا دیکھا گیا۔

اس مچھلی کے دم پر کانٹا ہوتا ہے، اسکوبا ڈائیور نے اس چھوا بھی۔ اس ڈائیور کو ریف سے تو پیار ہے اور اس ناقابل یقین مہم جوئی کے دوران سمندری مخلوق اسے یادگار قسم کی مہمان نوازی سے بھی نوازتے ہیں۔

جس کا مظاہرہ اس ویڈیو میں نظر آیا جب اس نے اس مچھلی کو چھو کر دیکھا۔ اس علاقے کے سمندر میں اور اس گہرائی میں اسٹنگ ریز اور نرس شارک مچھلی بھی پائی جاتی ہیں۔