مفتی منیب ٹی گراؤنڈ میں نماز عید پڑھائینگے

July 31, 2020

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن عید کی نماز 7,15بجے مسجد اقصیٰ ٹی گرائونڈ میں پڑھائینگے۔