عیدگاہ میدان میں نماز 8 بجے ہوگی

July 31, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیدگاہ میدان ناظم آباد میں نماز عیدالاضحیٰ 8 بجے مفتی تقی عثمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔