برطانوی حکومت کا کرکٹ اسٹیڈیمز میں تماشائیوں کو اجازت دینے سے انکار

August 01, 2020

لندن (جنگ نیوز) برطانوی وزیر اعظم نے کرکٹ گراؤنڈ میں کسی بھی لیول پر شائقین کو لانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ملک میں کووڈ-19 کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اس لئے یہ رسک نہیں لے سکتے۔