38 سماج دشمن گرفتار

August 01, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے 12 منشیات فروشوں سمیت 38 ملزمان گرفتار کر لیے۔ٹیکسلا پولیس نے کوروناوائرس سے بچاؤکے لیے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے12 افراد گرفتارکر لیے۔