سابق کمشنر آصف لودھی کے والد کی رسم قل

August 01, 2020

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق کمشنر لاہور آصف بلال لودھی کے والد والد رفیق احمد لودھی کی رسم قل ان کی رہائش گاہ ادا کر دی گئی۔ رسم قل میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران، ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ، ایم پی اےاسد کھوکھرو دیگر نے شرکت کی۔