شربت فروش حذیفہ کیلئے وظیفے کا اعلان

August 01, 2020

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے ملتان کے محنت کش طالبعلم حزیفہ کے لیے وظیفے کا اعلان کر دیا