آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹی20 سیریز ملتوی

August 05, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی ہے۔ آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ملتوی کردی جائے گی۔