یوم آزادی پرلوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

August 08, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو نے یوم آزادی کے موقع پر پورے ریجن میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔