خضدار، 17ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

August 08, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں گذشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی دیگر علاقوں میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36، بارکھان34، دالبندین44، گوادر 37، قلات 31، خضدار37،لسبیلہ43، نوکنڈی 44، سبی 44، تربت47،ژوب36اور زیارت میں 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ خضدار میں 17،اوڑمارہ 6،اور قلات میں 3ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔