ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئےکنٹریکٹرزسے درخواستیں طلب

August 09, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے فیصلے کے تحت ترقیاتی منصوبے معیاری طور پر مکمل کرنے کے لیےمختلف کیٹیگریوں کے سول، الیکٹریکل اور مکینیکل کنٹریکٹرز سے25اگست تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔