قبضہ کی کوشش ناکام، 15گرفتار

August 11, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ کورال پولیس نے قبضے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔