5 منشیات فروش گرفتار، 240 لیٹر شراب، دو کلو سے زائد چرس برآمد

August 11, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) 5 منشیات فروش گرفتار، 240 لیٹر شراب، دو کلو سے زائد چرس برآمد‘ ندیم سے210گرام چرس،محمد اکبر سے 320 گرام چرس، شیراز سے 120لیٹر شراب، اکرم سے 2 کلو چرس جبکہ عثمان سے 20لیٹر شراب برآمد کرلی۔