لنکا کرکٹ لیگ ملتوی

August 12, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منتظمین نےقرنطینہ مسائل کے سبب لنکا کرکٹ لیگ کو ملتوی کردیا ہے۔