امریکی وزیر صحت کا دورہ تائیوان، چین کا اظہار مذمت

August 12, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر صحت نے الیکس ازر نے نے کورونا وائرس کیخلاف چین کے سست رد عمل پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اس طرح کی وباء تائیوان یا امریکا میں سامنے آتی تو اس پر آسانی سے قابو پالیا جاتا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ تائیوان پر تائیوانی وزر خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔