2سالہ برازیلین بچے کی ڈرم پر شاندار پرفارمنس

August 13, 2020

ننھا بچہڈرم بجانے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے

یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کو ڈرم پر خوبصورت دُھنیں بکھیرتے سنا اور دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی ڈرم بجانے میں ماہر نکلے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو ڈرم بجانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

برازیل سے تعلق رکھنے والہ دو سالہ Oscar نامی بچہ نہ صرف ڈرم بجانے کا شوقین ہے بلکہ چھوٹی سی عمر میں ڈرمر کی طرح شاندار پرفارمنس بھی دیتا ہے ۔

آسکر کے والدین بھی اس کے اس ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے تربیت بھی دیتے ہیں، دوسری جانب لٹل ڈرمر کی یہ میوزک پرفارمنس سوشل میڈیا پربے حد پسند کی جا رہی ہے۔