پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم آزادی کی تقریب آج ہوگی

August 14, 2020

ویانا(اکرم باجوہ)پاکستان سفارت خانہ ویانا کے مطابق یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب سفارت خانہ ویانا میں آج بروز جمعہ صبح 10 بجے منعقد کی جائے گی ۔