پشاورباڑہ لنک روڈ کے مقام پر قائم ٹرمینلزغیر قانونی قرار

August 14, 2020

پشاور(نیوزڈیسک) کسٹم حکام نے پشاورباڑہ لنک روڈ (فرنٹیئر روڈ) کے مقام پر قائم ٹرمینلز/ اڈے کو غیر قانونی قرار دیدیا اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن خیبر نے بھی پارکنگ کیلئے جاری این او سی کو منسوخ کردیا اس حوالے سے پاکستان کسٹم ترجمان نے جاری اعلامیہ میں بتایا کہ پشاورباڑہ لنک روڈ (فرنٹیئر روڈ) کے مقام پر قائم ٹرمینلز/ اڈے کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن خیبر کی جانب سے پارکنگ کیلئے جاری این او سی کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے