پولٹری انڈسٹری تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے، رضا خورشید

August 15, 2020

چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن رضا خورشید کا کہنا ہے کہ پولٹری انڈسٹری تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔

رضا خورشید نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مرغی کے گوشت کی کھپت میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولٹری سیکٹر کے لیے بینکوں کے قرضے ری شیڈول کیے جائیں اور پولٹری انڈسٹری کو کم ترین شرح سود پر قرضے فراہم کیے جائیں۔