لڑکے سے زیادتی3 افراد پر مقدمہ

August 19, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پو لیس تھانہ مخدوم رشید نے 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔عاشق حسین نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکے بھتیجے علی شیر کیساتھ وقاص ،قربان اور اکمل نے بدفعلی کی۔