تانیں

April 24, 2013

کسی سے کم نہیں کوئی مغنّی
سبھی کی اپنی اپنی حیثیت ہے
کئی تانیں بیک وقت اٹھ رہی ہیں
اِسی کا نام تو جمہوریت ہے