احتساب عدالت کا نیب حکام کو ملزمان کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا حکم

September 04, 2020

احتساب عدالت کا نیب حکام کو ملزمان کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا حکم

لاہور(نیوز رپورٹر)احتساب عدالت نے نیب حکام کوملزمان کی گاڑیاں استعمال نہ کرنےکاحکم دےدیا۔ دوران سماعت ڈی جی نیب لاہور شہزادسلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سےاستفسار کیا گیا کہ آپ جوچیزیں کسٹڈی میں لیتے ہیں ان کا کیا کرتے ہیں یا خودچلاتےرہےہیں؟۔