اسباب……

September 16, 2020

بگڑا آوا سُدھارنے کے لئے

ختم کرنے ہیں بے شمار اسباب

صرف دس بیس یا پچاس نہیں

ہر بُرائی کے ہیں ہزار اسباب